Earn from Youtube - Youtube Complete Course in Urdu

 یوٹیوب سے ڈالروں کماو۔


کیا آپ باتوں کا علم، کوئی ہنر یا کوئی سکلز ہے؟

اپ ان سلکز سے ڈالر کمانا چاھتے ہیں؟


جتنی زیادہ سکلز

اتنے ڈالر



یوٹیوب پر کامیابی آج سے چند سال پہلے بے حد آسان تھی ۔

اتنا زیادہ مقابلہ نہیں تھا ۔۔۔۔


آج تو ہر کونے  سے یوٹیوبر برآمد ہو رہے ہیں ۔


بڑے بڑے اداکار

گلوکار

کامیڈین

اور صحافی اب یوٹیوب پر آچکے ہیں


ایسے میں آپ کو کون پوچھے گا؟


یاد رکھیں یوٹیوب اکیلے بندے کا کام ہر گز نہیں ہے

یہ ٹیم ورک(Team Work) سے کامیاب ہونے والا پلیٹ فارم ہے

اور جو بندہ یہ دعویٰ کرتا ہے کہ

وہ اکیلا چینل چلا رہا ہے

وہ جھوٹ بولتا ہے

آپ سے سچ چھپاتا ہے


بڑے بڑے یوٹیوبرز اپنی ٹیم کے بارے میں نہیں بتاتے ۔۔۔


کیا آپ جانتے ہیں


وہ صرف کیمرہ کے سامنے نظر آنے والا کام کرتے ہیں ۔

باقی کام ٹیم کرتی ہے

تبھی تو ویڈیو پر ویڈیو آتی رہتی ہے

اور ویوز پر ویوز ۔۔۔۔

کیونکہ محنت ڈبل ہوتی ہے ۔۔


اگر یوٹیوب پر چھا جانا آپ کی خواہش ہے

تو آئیں

ہم آپ کو یوٹیوب کے گُر سکھاتے ہیں۔


یوٹیوب روکڑا کیسے کماتے ہیں ۔۔۔

ہر طرح کے کانٹینٹ (Content)کی جگہ ہے

بس آپ کو اس پر صحیح طریقے سے کام کرنا آنا چاھیے ۔۔۔۔


ہمارے یوٹیوب روکڑا کورس میں تفصیل کے ساتھ جانیے

یوٹیوب کا الگورتھم (Algorithm)کیسے کام کرتا

سبسکرائیبرز (Subscribers)اور واچ ٹائم (Watch time)پورا کرنے کا طریقہ

ٹائیٹل (Title)ٹیگز (Tags) ڈسکرپشن (Description) تھمبنیل (Thumbnail)

سب کچھ سیکھیں

آپ اپنا چینل بنا سکتے ہیں

یا کسی کے چینل مینجر بن سکتے ہیں ۔


ہنر پاس ہو تو مواقع کی کمی نہیں ہوتی

اور جس چیز کا شوق ہو

وہ آمدنی کا ذریعہ بن جائے

تو موجیں ہو جاتی ہیں

یوٹیوب روکڑا کورس آپ کے لیے فائدہ مند ہے

کیونکہ جو چیز ہزاروں ویڈیوز دیکھ کر بھی آپ کے پلے نہیں پڑے گی

ہم وہ آپ کو صرف ایک ہفتے میں سکھا دیں گے

ورنہ فری کے چکر میں وقت تو آپ ضائع کر ہی رہے ہیں ۔۔۔


یوٹیوب روکڑا کورس (YouTube Rokraa Course)میں انرول (Enroll) کرنے کے لیے کمنٹ میں یوٹیوب لکھیں ۔یا 0312987021




 واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔۔ہم آپ کو مکمل معلومات فراہم کر دے گی

Post a Comment

0 Comments