Salana Tour Program Sharqi Khel Paniala Dikhan New Year 2021

سالانہ ٹوور پروگرام ائل محلہ شرقی خیل ہر سال کی طرح جاش و خروش سے مناتا ہے اس سال بھی محلہ شرقی خیل نے منایا
ٹوور کا مقصد زہینی سکون ، کھیل، جن کا مظاہرہ کرنا اور ایک دوسرے سے محبت کا رشتہ قائم کرنا ہوتا ہے،
اس ٹورو کے لئے پورا سال بچے انتظار کرتے ہیں اور اصل میں بطوں کے لئے عید سے کم نہیں ہوتا ہے،
ٹوور میں کسی قسم کی غیر خلاقی سرگرمی نہیں ہوتی ہے اور ٹوور کا میزبان (اسماعیل خان مدہ خیل )اس بات کو سختی سے نوٹ کرتا ہے
اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ رسم آگے اور ترقی کریں اور سدا قائم رہے۔
مکمل ویڈیو واچ کریں https://bit.ly/3p1VZvn
اسپشیل شکریہ طاہر حمید مدہ خیل کا جس نے تمام پروگرام کو اپنے کمیرا سے ریکارڈ کر لیا،
شکریہ عرفان شرقی



Post a Comment

0 Comments