SSG Cptn Ahmad Raza Shaheed Paniala Dikhan Hero of SSG /123 LC

کیپٹن احمد رضا شہید (ایس ایس جی گروپ) 22 مئ 2013 کو وادی تیراہ میں جامِ شہادت نوش کی، 
کیپٹن احمد رضا شہید ایس ایس جی گروپ 3 بٹالین میں اپنے خدمات سر انجام دے
ریے تھے،
کیپٹن احمد رضا شہید نے اپنے نام تمغہِ بسالیت کیساتھ ساتھ ایم پی گیت ڈیرہ اور گلوٹی روڈ کو بھی نام کر لیا،
ایس ایس جی کیپٹن احمد رضا شہید کا مزار مبارک حاجی بابا کیساتھ پنیالہ ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ہے،
ویڈیو کو لیک اور شیئر ضرور کیرں
طالبِ دعا عرفان شرقی۔

Special Video for SSG Cpt Ahmad Raza Shaheed Paniala



Post a Comment

0 Comments