احساس ایمرجنسی کیش سے متعلق اس ہفتے کا ضروری اعلان

احساس ایمرجنسی کیش سے متعلق اس ہفتے کا ضروری اعلان

جن افراد کو 8171 سے امدام کے لئے ایس یم ایس مل گیا ہے وہ نام اور تاریخ کا اگلا ایس ایم ایس ملنے کے بعد رقم لینے ادائیگی مرکز پر تشریف لے جایئں


اگر کسی کا والدین خاوند یا بیوی فوت ہوگئی ہے اور اس کا اہلیت کا ایس ایم ایس آیا ہے تو پہلے وہ نادرا دفتر جاکر وفات کا اندراج کرایے اور بھی ایس پی افس میں مکمل تصدیق کرانے کے بعد ادائیگی مرکز سے پیسے نکالیں 

احساس ایمرجنسی کیش کے حصول میں جن افراد کوانگلیوں کےنشانات کی تصدیق کے مسائل در پیش ہیں ان کی سہولت کیلئے 4 مئی سے ملک بھر میں نادرا دفاتر کھول دیئے گئے ہیں اب انگلیوں کے نشانات کی تصدیق دنوں میں نہیں بلکہ 24 گھنٹوں کے اندر کرائی جاتی ہے


ضروری ںوٹ

اگر آپ کا کرونا وائرس کی وجہ سے کاروبار بند تھا یا اپ کسی کے ساتھ ملازم تھے اور اپکے ماہانہ یا یومیہ کروبار بند تھا تو اپ آحساس پروگرام کے تحت 12000 روپے لے سکتے ہے۔
آپ کو احساس پروگرام کے ویب سایئڈ پر جا کر اپنا ڈیٹا فل کرنے ہوگا،
اس کے لئے 

اپکا شناختی کارڈ نمبر
موبائل نمبر 
*آپ کو اجرت یومیہ ملتی ہے/تھی یا ماہانہ؟
پیشہ 
آپکا کروبار کب بند ہوا اور اپکے کروبار کے مالک کا نام اور موبائل نمبر
مندرجہ بالا قوائف کے فل کرنے کے بعد اپ اپنا ڈیٹا بیھج دینگے انشاءاللہ اپ کو حق ضرور مل جائے گا۔
Click Me ویب سایئڈ کا لینک 


وزیراعظم  نے  کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن سے متاثرہ غریب افرادکوراشن فراہم کرنے کیلئے احساس راشن پورٹل کا افتتاح کردیا ہے۔


راشن حاصل کرنے کی درخواست
درج ذیل تفصیلات کو بھرتے ہو‌ۓ احتِیاط برتیں ، یہ تفصیلات آپ کو راشن کی فراہمی کے لئے استعمال کی جائیں گی۔

  پر کلک کریں اور رجسٹرڈ ہوکر اپنا راشن وصول کر لیں  شکریہ 







Post a Comment

0 Comments