How to transfer funds from ABL bank account to an EasyPaisa Mobile account

یزی پیسہ نے اپنی بینک فنڈ ٹرانسفر
 (IBFT) سروس کی دستیابی کا اعلان کیا ہے تاکہ صارفین کو 1-لنک سوئچ کے ذریعہ متعدد بینکوں کے مابین رقوم کی منتقلی کے قابل بنایا جاسکے۔

ایزی پیسہ موبائل اکاؤنٹ رکھنے والے اب کسی بھی بینک اکاؤنٹ سے فنڈز اپنے ایزی پیسہ موبائل اکاؤنٹ میں منتقل کرسکتے ہیں اور اس کے برعکس آسانی سے اور محفوظ طریقے سے ، اس طرح برانچ لیس بینکنگ سسٹم میں فنڈ حاصل کرنے میں رکاوٹوں کو دور کر سکتے ہیں۔

بینک سے پیسہ دو طریقوں سے فنڈز ٹرانسفر ہوسکتا ہیں۔
 
طریقہ نمبر 1: اے ٹی ایم کے ذریعہ بینک سے ایزی پیسہ میں فنڈز کی منتقلی:
اے ٹی ایم کے ذریعہ بینک سے آپ کے ایزی پیسہ میں رقوم کی منتقلی کا مرحلہ وار عمل ہے

اپنے کریڈٹ کارڈ اور ایزی پیسہ نمبر کو اپنی جیب میں رکھیں
جو رقم آپ بھیجنا چاہتے ہو اسے اپنے ایزی پیسہ پر منتقل کریں۔
قریب ترین کسی بھی بینک میں جائیں جہاں اے ٹی ایم کی سہولت موجود ہو۔
کارڈ داخل کریں۔
 ٹرانسفر کو منتخب کرنے کے بعد ایزی پیسہ کو سلیکٹ کریں وہاں ہر دوسرے بنک کو سلیکٹ کریں اور اپنا ایزی پیسہ موبائل نمبر لکھ لیں اور رقم درج کریں۔




طریقہ نمبر 2: اپنے بینک ڈیجیٹل ایپ کے ذریعے بینک سے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں رقم منتقل کرنا:

اپنا بینک ڈیجیٹل ایپ کھولیں۔

اپنے آئی ڈی کا نام اور پاس ورڈ لاگ ان کریں۔


پے ٹرانسفرکے آپشن کو منتخب کریں

 میں دوسرے بنک میں ایزی پیسہ کو منتخب کریں۔





دوسرے بنک میں نیچے ایزی پیسہ کو منتخب کریں

ایزی پیسہ منتخب کرنے کے بعد اپنا ایزی پیسہ نمبر درج کریں 
اور جو رقم آپ منتقل کرنا چاہتے ہو اسے داخل کریں۔
اپنا ای میل نمبر درج کریں 
موبائل نمبر درج کریں 
"تصدیق" پر کلک کریں
آپ کے پیسے بنک سے ایزی پیسہ میں ٹرانسفر ہو جاینگے 
شکریہ عرفان شرقی




Post a Comment

0 Comments