تمام پاکستانیوں سے درخواست ہیں اس کرونا کو سیریس لینا چاہۓ کیوں؟؟؟

تمام پاکستانیوں سے درخواست ہیں اس کرونا کو سیریس لینا چاہۓ اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہئے کیونکہ
حکومت نے جو ایمرجنسی صورتحال پیدا کی ہیں وہ یونہی نہیں پیدا کیں ہیں انکے پس پردہ ضرور کچھ ہے 
سکولز کو چھٹیاں, امتحانات روک دیں گئ ہیں, دفاتر بند یہاں تک کہ ہسپتالوں میں او پی ڈی بھی بند, مختلف قبرستانوں میں قبریں کھود دی گئئں ہیں کیوں؟؟؟ 
ضرور کچھ ہونے والا ہے, اور اتنا شدید اور تیز ہوگا کہ ہمیں سنبھلنے کا وقت نہیں ملے گا, لہذا اپنے گھروں تک محدود رہیں, احتیاط برتیں, اللہ کی عبادت اور اذکار میں ٹائم گزاریں...آنے والے 10, 15 دن بہت اہم ہیں پلیز احتیاط کریں, اپنا روٹین اپنا کام محدود کریں،
*( منجانب :  عرفان شرقی )*

Post a Comment

0 Comments