حکومت کی طرف احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے ملنے والے پیسوں کا آج سے آغاز

احساس کفالت پروگرام کی مبلغ 12000 روپے کے sms بروز جمعہ صبح 8 بجے ملنا شروع ہو جائے گی۔

پہلے مرحلہ میں جن خواتین کو بی آئی ایس پی کی رقم مل رہی تھی انکو رقم ملے گی۔

دوسرے مرحلے(10 دن بعد) میں 8171 والے افراد کو 12000 رقم ملے گی کل سے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام انشااللہ مسیج آپ کے موبائل پر آنا شروع ہو جائیں گے  . جن لوگوں کو اہل کا مسیج آے تھے ان کو مسیج اس نمبر پر ہی آے گا جس سے اس نے شناختی کارڈ بھیجا گیا تھا اس لیے کچھ لوگوں اپنے محلہ چک کے لوگوں کے مسیج بھیجے ان تک پیغام پہنچانا آپ کا فرض ہے
 دوسری بات جس کے نام پر پیسے آے گا
 اس کے بائیو میٹرک انگھوٹھے لگوانے کے بنا پیسے نہی ملے گا دوسری بات پیسے کا جب میسج آے گا تو اس کے ساتھ ساتھ آپ کو تاریخ بھی بتادی جاے گی
 آپ کس دن پیسے وصول کرسکتے رش کم کرنے کےلیے یونین کونسل لیول پر بھی لوگوں کو تاریخ دی جاسکتی ہے کے آپ اس تاریخ پیسے وصول کرسکتے
 کچھ لوگ بنا تاریخ دیکھے بھی دوکانوں پر بنکوں میں پہنچ جاے گا اس لیے اس پیغام کو آگے شئیر کرو
 تاکہ ہماری مائیں بہنیں زلیل نا ہو کیونکہ ان کو پیسے اسی دن ملے گا جس دن کا آپ کو مسیج آے گا.



آپ بھی 8171 پر مسیج بیج کر اپنا ڈیٹا چیک کر سکتے ہیں کہ آپ احساس پرروگرام میں حائل ہے یا نہیں۔
پاکستان سے  38656837 لوگوں نے ایس ایم ایس بھیجے ہیں۔

 کیش ایمرجینسی پروگرام کےسترا ہزار پوائنٹ بنا رکھے ہیں یہ پوانئٹ مستحق خواتین کے گھروں کے ساتھ بنا رکھے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments