خیبرپختونخوا میں رمضان کا چاند نظر آگیا، مفتی شہاب پوپلزئی



.یا اللّٰہ پاکستان پر رحم فرما۔یہاں تو مسلمانوں کے تہوار بھی 1 نہیں ہر بار پاکستان میں دو  دو عیدیں منائی جاتی ہیں
کیا ہمارے لوگوں میں اتنا شعور ہے ایک بندہ کے پیچھے اپنی سوچ اور علم کو قربان کر دے۔
 اگر روزہ ہمارہ ایک دن آگے یا پیچھے ہوگیا تو شبِ برات عید اور دوسرے مزہبی تہوارمیں فرق پیدا ہوجاتا ہے۔
یا فرق اس کو کیا فائدہ دے گا یہ لوگ نہیں سوچتے ہیں۔ 
 اگر سروے کیا جائے تو 100 میں سے  ایک بندے نے بھی چاند نہیں دیکھا ہوگا بس لوگ اعلان کے انتظار میں تھے کہ روزہ رکھنا ہے اور جیسے اعلان ہوا بس روزہ روزہ رکھنا شروع کر دیا۔
مطلب یہ لوگ پہلے سے تیار تھے کہ ہم صرف اعلان پر ہی روزہ رکھ لینگے۔
کیونکہ حکومت نے پہلے سے اعلان کر لیا تھا۔
•پاکستان ميں کہيں بھی چاند نظر نہ آيا ۔۔۔ پہلا روزہ کل پچيس اپريل کو ہو گا

Post a Comment

0 Comments