ٹیلی نار فری منیٹس بلکل مفت

 ٹیلی نار  لایا اب بلکل مفت منٹس وہ بھی روزانہ

ٹیلی نار اپنے صارفین کے لئے روزانہ اپنے مفت منٹس لاتا رہتا ہے
اب ٹیلی نار روزانہ اپ کو مفت منٹس دے گا وہ بھی بنا اک روپہ خرچ کیے،


 
*109# منٹس حاصل کرنے کے لئے اپ کو 
ملانا پڑھےگا۔
یہ مفت مینٹس رات 12 بجے تک آپ کو 10 منٹس مل جائےگے اور صبح پھر سے اپ کو کوڈ ملانا پڑھے گا
Dial *109# to Activate Free 1st Telenor Call

دوستوں ایسے تمام نیوز جو واٹس اپ پر ملتی ہے کہ 50 جی بی انٹرنیٹ مفت ملے گا یہ سب جھوٹ ہوتا ہے

اس کے علاوہ اپ دن کی پہلی کال بھی بلکل مفت کر سکتے ہے صرف اپکو #888*کوڈ کو ڈائل کرنا ہوگا یہ آفر 7 دن تک کام کرتا ہے اور 7 دن کے بعد اپکو کوڈ کو دوبارا ڈائل کرنیگے۔
مزید ایسے پیکج کے لئے ہمارے سائیٹ کا وزٹ کرتے ہیں شکریہ

Post a Comment

0 Comments