Breaking News: Pak Army's Colonel Mujeeb ur Rehman Martyred in DI Khan Operation


ڈیرہ اسماعیل خان : دہشت گردوں کے خلاف کروائی کے دوران پاک فوج کا کرنل مجیب الرحمٰن شہید ہوگئے


کرنل مجیب الرحمنٰ شھید کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنھوں نے اس دھرتی کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، پوری قوم ان کی جرآت اور بہادری کو سلام پیش
کرتی ہے۔

اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو
برداشت کرنے کا حوصلہ اور ہمت عطاء فرمائے۔

Post a Comment

0 Comments