صلاح الدین گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کا لیپ ٹاپ اور موبائل فون قبضہ میں ، مذید تغقیقات شروع

پروفیسر حافظ صلاح الدین گرفتار,

 پولیس کا جنسی استحصال و ہراساں کرنے والوں سے رابطہ کرنے کی اپیل, تفصیلات کے مطابق لیکچرار شہریار علیزئی کو دھمکیاں دینے پر تھانہ کینٹ پولیس نے بدنام زمانہ جنسی سکینڈل میں ملوث پروفیسر صلاح الدین کوگرفتار کر لیا گیا
جبکہ پولیس کی جانب سے محمد اقبال بلوچ ڈی ایس پی سٹی سرکل نے کہا ہے کہ ایسی تمام طالبات اور اساتذہ جن کو پروفیسر حافظ صلاح الدین کی جانب سے ہراساں کیا گیا وہ ڈسٹرکٹ پولیس یامحمد اقبال بلوچ ڈی ایس پی رابطہ کریں تاکہ ایسے جنسی درندے کے خلاف کاروائی کی جائے, پولیس نے لیکچرار شہریار کی مدعیت میں زیر دفعہ 250 ٹیلیگراف اور زیر دفعہ 166,500,506 پی پی کے تحت مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ہے,

Post a Comment

0 Comments