دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث اب تک 16572 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 381,293 ہے۔

 ہم پر بھی مشکل وقت ہے۔ لیکن اس وقت اٹلی ہم سے زیادہ مصیبت میں ہے۔ ہم اس دکھ کی گھڑی میں اٹلی کے ساتھ ہیں۔

 اسلام آباد آرٹیکل 245 کے تحت
فوج کے حوالے
نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا
وائرس کی خطرناکی قابومیں رکھنے کیلئے اقدامات میں تیزی آ رہی ہے
میڈیکل اسٹور، تندور، گوشت، آٹا، گھی سمیت بنیادی ضروریات کی اشیاء فروخت کرنے والی دکانوں کے سواء باقی تمام مارکیٹیں اور دکانیں مکمل طور پر بند رہیں گی 



خیبر پختونخوا حکومت کا صوبے میں جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ پشاور: اتوار سے منگل تمام مارکیٹیں، شاپنگ مالز اور ہوٹل بند رہیں گے، فیصلہ


کرونا وائرس پاکستان کو جو بھی مدد چاہیے ہوگی ہم دینے کو تیار ہیں‘
چین کے سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ چین میں ہمارا یقین ہے کہ’ آپ مجھے پانی کا ایک قطرہ دیں گے تو میں آپ کے لیے چشمہ کھود دوں گا اس لیے چین پاکستان کی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے۔




انشاء اللہ پاکستان یہ جنگ بھی جیت جائےگا
اور کرونا وائرس کو شکست سے دوچار کر لے گا اگر عوام نے اپنے ملک کیساتھ عہدِوفا نبا دیا،
اپنے اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں اور گھر میں رہیں۔


چائنہ نے اٹلی اور پاکستان کو پیغام بھجوایا ہے کہ کرونا وائرس سے لڑنے کے لئے سب سے پہلے آپکو اپنے میڈیکل سٹاف کو بچانا ہوگا اسکے بغیر آپ کرونا وائرس کی جنگ نہیں جیت سکتے۔۔۔ اس مقصد کے لئے آپکو ڈاکٹرز نرسز کو پورا سامان مہیا کرنا ہوگا جس سے انکی حفاظت ہو سکے

Post a Comment

0 Comments