ڈیجیٹل پاکستان کا لوگو ڈیزائن کیجیئے اور جیتیے 10،000 روپے انعام!

ڈیجیٹل پاکستان کا لوگو ڈیزائن کیجیئے اور جیتیے 10،000 روپے انعام! ہمیں آپ پہ اور آپ کی صلاحیت پہ پورا اعتماد ہے۔ آج ہی اپنی اینٹری بھیجیئے مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پر: digitalpakistan@pmo.gov.pk عنوان: DP Logo Contest آخری تاریخ: 23 مارچ 2020



Post a Comment

0 Comments