احساس کفالت"پروگرام 9000 روپے کی مالی امداد جاری کر دی گئی ہے

"احساس کفالت"پروگرام کے تحت تمام رجسٹرڈ کفالت صارفین کے لیے اس مرتبہ 2 ماہانہ اورایک سہ ماہی قسط کی مد میں-/ 9000 روپے کی مالی امداد جاری کر دی گئی ہے. پنجاب،سندھ اور بلوچستان کے صارفین اپنی رقم حبیب بینک سے وصول کریں.اپنا قومی شناختی کارڈ ہمراہ رکھیں. رقم کی رسید ضرور لیں.

Post a Comment

0 Comments